Sugar | چینی
Aug 13 2025
Apr 11 2025 14:56:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 224 کا گاہک بن جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Apr 11 2025 14:38:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 222 کا خریدار بن جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2025 14:33:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 219 تک سودے ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج آسٹریلیا میں بکنگ کے بھاؤ بھی 15 سے 25 ڈالر بڑھ گئے ہیں اور 770 ڈالر فی ٹن ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 770 ڈالر والا کراچی آکر تقریباً 238 کا پڑتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آہستہ آہستہ بکنگ بھی 800 ڈالر کے لیول کو ٹچ کر سکتی ہے۔ اس لئے کراچی کی مارکیٹ گرم رہنے کی توقع کی جا رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 20:08:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 218 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑی سی مارکیٹ ملائم ہوئ ہے لیکن امید ہے دوبارہ بڑھ جاے گی۔ کیوں اسٹاکسٹ اور ملرز دونوں کراچی سے خریدار ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 9200 روپیہ من جیسے بھاؤ ہی۔ لیکن تھل سے مال کھل کر نہیں ملتے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھل میں فصل اتنی تھوڑی ہے وہ وہاں کے مقامی لوگ ہی بڑھا بڑھا کر لے جاتے ہیں۔ بڑی منڈیوں کی پائپ لائن بھرنے کیلئے ابھی 12 لاکھ بوری درکار ہے جبکہ کراچی اتنا مال موجود نہیں ہے۔ ابھی امپورٹرز بکنگ کرا رہے ہیں لیکن مئ جون کی شپمنٹ مل رہی ہے۔ وہ مال جولائی میں پاکستان پہنچنا شروع ہوں گے۔ اور حیدرآباد ملتان فیصل آباد سرگودھا لاہور گوجرانوالا پنڈی پشاور وغیرہ کی پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی کئی ماہرین سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ امید ہے مئی کے مہینے ہی بھرپور بیوپار ہو جانا چاہیے کالا چنا کا۔ اس لئے مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔ باقی روپیہ دو روپیہ کی آپ ڈاؤن بیوپار کا حصہ ہے .
Apr 10 2025 18:23:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 219/220 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر منگل کی پیمنٹ پر مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 10 2025 17:55:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 7000/7100 جبکہ لالری چنا 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ اپریل مئی شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 10 2025 17:44:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 10 2025 17:42:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201/02 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 10 2025 17:37:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ ہے فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 17:36:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 11550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 40 دن پیمنٹ پر 11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott