Sugar | چینی
Sep 05 2025
Apr 24 2024 12:54:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی لائنوں پر 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2024 12:40:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 24 2024 12:16:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 20200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا بیچ بھی آ جاتی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں کیونکہ انٹرنیشل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اگر انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہوئ تو لوکل میں مزید بھی تیزی بن سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Apr 24 2024 12:14:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Apr 24 2024 12:05:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ ہے سودوں کے 183 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 7400 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے دو کلو گیل والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 23 2024 22:05:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور 13315/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں. مئ کے سودوں کے 13515/13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 23 2024 20:05:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اپریل کے سودوں میں 30 روپیہ کی مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے .
Apr 23 2024 20:05:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اپریل کے سودوں میں 30 روپیہ کی مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے .
Apr 23 2024 18:45:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2024 18:42:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 10 370 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 470/475 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott