Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 24 2025 17:48:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دالوں کی مارکیٹ فلحال رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:11:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15700/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:09:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000/100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:08:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ بہتر ہے اور 10000/10100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال عارضی طور پر مارکیٹ گندم کی وجہ سے دباؤ میں ہے اور ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔ .
Apr 24 2025 17:03:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر منگل کو کراچی پورٹ پر کالا چنا کی بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال گاہکی خاموش ہے۔ فلحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:00:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15490 یونائیٹڈ 15490 اتحاد 15530 میں مل جاتی ہے۔ گھوٹکی ڈھرکی بھی 15490 کی بیچ ھے جبکہ اے کے ٹی 15475 کی بیچ ھے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 15770 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے۔ .
Apr 24 2025 15:00:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 15500 یونائیٹڈ 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودے 50 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15750/70 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مئی کے سودوں کے 16360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2025 14:53:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 197.35 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 355.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 340/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 مکس کوالٹی مالوں کے 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 394.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 14:35:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 24 2025 14:18:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 38500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42500/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott