Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 21 2025 17:48:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 25000/26000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹ اچھے ہیں ان ریٹس میں ٹریڈرز مال فارغ کر جاتے ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2025 17:32:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 21 2025 17:32:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 10950/11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مال لینے چاہیے۔ .
Apr 21 2025 17:18:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے تاہم سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Apr 21 2025 17:17:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15700/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 21 2025 17:05:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہے اور 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ باجرہ لوڈ میں 4450 روپیہ من رجحان باجرہ ملتان منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال فارغ کر کے گندم خرید لیتے ہیں گندم کا ریٹ کم ہے اور 5500/5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2025 16:47:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15540 اتحاد 15570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Apr 21 2025 15:41:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں سہ پہر کے اوقات میں 300/400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 21 2025 15:15:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے اپریل شپمنٹ مشین کلین مال 800 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Apr 21 2025 14:48:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott