Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 23 2025 12:46:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3300/3350 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2025 12:27:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 23 2025 12:26:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15700/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2025 12:11:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10200 روپیہ کوئنٹل کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 23 2025 12:04:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈلورڈ مالوں کے 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9200 ملتان 9100 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر ریٹ نرم موصول ہوئے ہیں اور مئی جون شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 251.09 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ کے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 23 2025 11:58:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 11000/100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 22 2025 23:14:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اپریل کے سودوں میں 80 روپیہ کوئنٹل کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور 15855/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ھے .
Apr 22 2025 22:23:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15550۔ یونائیٹڈ 15550 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 15575 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ حاضر میں تو مارکیٹ ٹکی ہوئ ہے تاہم اپریل کے سودوں میں 70 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15940 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 22 2025 18:12:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 22 2025 18:12:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 تک من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott