Sugar | چینی
May 14 2025
Apr 10 2023 11:16:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کہ۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Apr 10 2023 10:59:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ اچھے سارٹیکس مال 310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی ریگولر مال مال 280/290 جبکہ سارٹیکس مال 295/300 روپیہ تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 350/355 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر اچھے مالوں کی۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/75 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 10 2023 10:52:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 425 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا ایک جہاز 30000 ٹن کا چائنہ سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آ رہا ہے 14 اپریل کو جو کہ ابھی ِبکا نہیں ہے۔ اسکی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ یہ مال گوداموں میں ہی جانے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 10 2023 10:41:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2023 10:31:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ بھی 150 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 7700/7750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2023 10:29:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل 162/163 تک رہ گئ تھی تاہم مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کےایم کوالٹی 165 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 167 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے 287.5 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں نئے مال 6700 جبکہ پرانے مال 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 10 2023 02:39:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ بڑے گھر 11350 سے کم میں سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ 11300 میں وہ چینی فروخت ہو رہی ہے جن کو ڈیلرز نے کہا ہے اپنی چینی اٹھا لیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 11525 کا خریدار تھا بیچ کم تھی۔ جبکہ مئ کے سودے 12150 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو۔ اتحاد اور یونائیٹڈ شوگر ملز سے 500 گاڑی کی لفٹنگ ہو رہی ہے روزانہ۔ صرف اتحاد شوگر ملز سے 275 ٹرک کی لوڈنگ ہے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ دونوں ملوں سے 225 ٹرک لوڈ ہو رہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جس طرح جنوبی پنجاب کی ملوں سے لوڈنگ ہورہی ہے جلد مارکیٹ کا نقشہ تبدیل ہو جاے گا۔ ملیں بہت اونچے ریٹ مانگنا شروع ہو گئی ہیں۔ وقتی طور پر گورنمنٹ چھاپے وغیرہ مار رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی۔ لیکن جب انویسٹرز کے مال فروخت ہو جائیں گے تو آخر کار چینی لینے کیلئے ملوں کے پاس جانا پڑے گا اور ملیں 13000 سے اوپر کی باتیں کر رہی ہیں۔ اس لئے یہاں چینی کی خریداری کر لینی چاہیے۔ .
Apr 09 2023 02:28:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11350 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11650 جیسی صورتحال بن گئی ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 12150 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Apr 08 2023 21:10:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11300 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 11600 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Apr 08 2023 20:02:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11380 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت دوبارہ 80 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11625 تک ہوے تھے اس وقت 40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11585 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے کیونکہ ملیں بہت ٹائیٹ بیٹھی ہوئی ہیں۔ اتحاد مل والا 125 مانگتا ہے اپریل کا۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو مل سے مئ کے سودے 12700/800 تک ہوے تھے۔ دو چار دن پہلے۔ سینٹرل پنجاب میں المعز گروپ 13500 مانگتا ہے مئ کا۔ جبکہ سندھ کی ملوں نے دو چار دن پہلے 12000 تک کام کئے تھے۔ زیریں سندھ کی ملیں بھی حاضر میں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت سب سے سستی جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد ہی ہے۔ اس لئے یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ اپریل کے سودے بھی لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ آگے عید کی گاہکی بھی آنی ہے۔ عید الفطر کے دنوں میں ایک تگڑی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott