Sugar | چینی
May 22 2025
Apr 18 2023 12:18:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 58500 جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 62000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Apr 18 2023 12:17:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ڈھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی کوالٹی دھنیا 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبک کوئٹہ بھی 13300 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ .
Apr 18 2023 12:12:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 جبکہ چھانگا مانگا 12000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 18 2023 12:11:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نئے مال 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 18 2023 11:41:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11000 سلانوالی 10950 پاپولر 10950 رمضان العریبیہ 10900 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11000 جبکہ کمالیہ کنجوانی 10900 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی اتحاد یونائٹڈ 10650 جبکہ حمزہ آر وای کے 10700 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکر اے کے ٹی 10660 گھوٹکی 10675 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11100 جیسے حالات ہیں مہران فاران آبادگار النور تھرپارکر وغیرہ کے۔ فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آ چکی ہے۔ یہاں حاضر میں خریداری کرنی چاہیے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 18 2023 11:15:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من نرم ہے اور 13500 جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو کم ہیں لیکن چونکہ ریٹ کافی زیادہ ہو گیا ہے اس لیے گاہک بھی خقموش ہی ہے۔ ضرورت کے مطابق خریداری کرتا ہے۔ .
Apr 18 2023 11:10:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 138 جیسے حالات ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری ہے۔ لیبر چھٹیوں پر جانا شروع ہو گئ ہے۔ نیچے کام بھی نہیں ہیں۔ بکنگ 425 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 133.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2023 10:55:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 15800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 18 2023 10:52:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی ہی نظر آ رہی ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں سیلنگ نہیں آتی۔ .
Apr 18 2023 10:48:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے کھ کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 555 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 173 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott