Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Apr 12 2023 11:08:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 12 2023 11:06:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے 5667 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 12 2023 11:04:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 12 2023 10:54:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ مشین کلین مال 227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 12 2023 10:43:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 288.75 روپیہ تک ہے انٹر بینک میں۔ .
Apr 12 2023 10:41:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 12 2023 10:40:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کےایم کوالٹی 172 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 1 روپیہ نرم ہے مارکیٹ اور 171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جنہوں نے 162/164 پر خریداری کی تھی ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں پرانے مال 7100 جبکہ نئے مال 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا سے جہاز ایم وی کلارا بلک ویسل 25084 میٹرک ٹن آ گیا ہے تاہم ابھی برتھ نہیں ہوا ہے کنڈیشنز کلئر ہونے کے بعد برتھ ہو جائے گا ۔ .
Apr 12 2023 02:48:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 11150 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11475 جیسی صورتحال بن گئی ہے جبکہ مئ کے سودے 12100 تک ہوے ہیں۔ حاضر میں تھوڑا بہت دباؤ ہے لیکن یہ دباؤ عارضی ہے۔ عید کی گاہکی کے دوران سب مال فارغ ہو جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ ملیں مال سیل نہیں کر رہی ہیں۔ یہاں خریداری کرنی چاہیے اگر 25/50 کمزور ہو جائے تب بھی کوئی بات نہیں ہے جہاں چلے گی مارکیٹ پکڑائی نہیں دے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 11 2023 18:37:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11210 تک کام ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 11510 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودے 12100 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 11 2023 18:19:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ مشین کلین مال 227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott