Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 21 2025 12:13:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس مناسب ہیں تاہم ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ سبی کوالٹی مالوں کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2025 12:11:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 21 2025 12:02:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 8900 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کا ریٹ آج نہیں آیا ہے۔ آج آسٹریلیا چھٹی ہے عیسائیوں کے تہوار کی وجہ سے ہے۔پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں بھی آسٹریلین چنے کی قیمتیں بہتر ہوئ ہیں 5800/5900 تک بھاؤ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈین گوورنمٹ کے پاس بفر سٹاک بالکل نا ہونے کے برابر ہے اور ان کو انڈین لوکل چنا خریدنے میں بھی مشکلات ہو رہی ہیں کیونکہ ایم ایس پی 5600 تک ہے جبکہ لوکل منڈیوں میں بھی اس سے بھی ریٹ 200 روپیہ کوئنٹل اوپر ہے اور بکنگ پر انڈیا نے 10% تک ڈیوٹی عائد کی ہے جس کی وجہ سے آسٹریلین چنا مزید مہنگا پڑتا ہے ان کو۔ انڈیا میں کالے چنے کی شارٹیج کو کنٹرول کرنے کے لیے انڈیا نے پچھلا پورا سال ہی ییلو پیس امپورٹ کیا ہے۔ لیکن ابھی پچھلے دو ماہ میں ییلوپیس بھی بہت کم امپورٹ ہوا ہے انڈیا میں۔ تقریباً 60 ہزار ٹن سے بھی کم امپورٹ کیا ہے۔ آسٹریلیا میں کالے چنے کا سٹاک بھی کم رہ گیا ہے۔ جس کی وجہ سے آسٹریلین فارمرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ آسٹریلیا کی کالے چنے کی کل 2.3 ملین ٹن کراپ میں سے انڈیا نے 1.31 ملین ٹن مال خریدا ہے۔ کالے چنے کی مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 21 2025 11:54:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11800/900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے جن سٹاکسٹ کے پاس مال پڑے ہیں مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Apr 19 2025 18:44:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں یونائٹڈ 15525 جے ڈی ڈبلیو 15535 اتحاد 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 15515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں جے ڈی گروپ کا ریٹ کم ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی حاضر میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم فارورڈ میں کام خاموش ہے۔ فارورڈ ریٹ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16020/30 جبکہ مئ کے سودوں کے 16625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 19 2025 18:21:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو نرم ہے اور 222/223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 19 2025 18:10:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 21000/21500 بغیر ڈنڈی والے مال 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 19 2025 18:09:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 19 2025 18:08:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 19 2025 17:26:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15600/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott