Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 12 2025 17:27:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی گروپ 15630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16130 جیسے ریٹ ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Apr 12 2025 17:14:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 227 کا خریدار بن جاتا ہے بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 12 2025 17:10:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 12 2025 17:10:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25500/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال ہی نہیں ہیں مارکیٹ تیز ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 12 2025 17:08:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 12 2025 17:02:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10700/750 روپیہ کوئنٹل اور پلانٹ والے مال 11100 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے پلانٹ والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 12 2025 17:01:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 227 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 12 2025 16:32:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 226 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر منگل کی پیمنٹ پر۔ .
Apr 12 2025 15:57:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 40/45 دن 230 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ اوور آل تیز لگتی ہے۔ تھوڑا بہت اپ ڈاون بیوپار کا حسن ہے۔ .
Apr 12 2025 15:30:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 224 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 230/31 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott