Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 07 2025
Apr 30 2025 12:06:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2025 12:01:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 11100 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک باجرہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ .
Apr 29 2025 18:54:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10900/10950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوموار منگل پیمنٹ پر 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 29 2025 18:21:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 20/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15730/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 15880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ جبکہ مئ کے سودوں کے 16450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگے دو دن بعد اپریل کی کٹنگ ہے جس کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Apr 29 2025 18:08:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25000/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ان ریٹس میں ٹریڈرز نفع بھی پکا کر لیتے ہیں۔ .
Apr 29 2025 18:00:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سب سے کم ریٹ پاکستان کا ہے اس وجہ سے فلحال ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے۔ .
Apr 29 2025 17:59:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 17:54:25 3 months ago
0 Comments
حپاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور کچا مال 10700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مالوں میں 100 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 11100 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 29 2025 17:39:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا 387 ڈالر میں جہاز بک ہوا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Apr 29 2025 17:38:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott