Sugar | چینی
Aug 15 2025
May 13 2025 17:52:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ شہزادی کوالٹی بھی مزید 500 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2025 17:30:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 13 2025 17:29:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 13 2025 17:28:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 12100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
May 13 2025 17:26:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک کہ بیچ ہے جبکہ 124/124.5 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
May 13 2025 16:44:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج شیخو پورہ منڈی میں تین چار ڈھیریاں آئ تھیں۔ تقریباً 70/80 بوری ٹوٹل 15000 سے 17200 تک سودے ہوے ہیں ایک آدھ لاٹ 18200 تک فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق واہنڈو منڈی میں 250 بوری کی آمد تھی۔ 15500 سے 18660 تک بولی ہوئی ہے۔ آج پہلا دن تھا۔ کٹائی ابھی تھوڑی تھوڑی شروع ہوئی ہے۔ ہماری ٹیم ان شاءاللہ جلد سروے کرے گی۔ اور اپنے صارفین کو مکمل ریپورٹ سے آگاہ کرے گی۔ ان شاءاللہ آپ کو انڈیا مصر اور پاکستان تینوں ملکوں کی مکمل صورت حال دی جاے گی۔ .
May 13 2025 16:04:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 222 تک سودے ہوے ہیں۔ اب 222 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن 223 سے کم بیچ نہیں آ رہی ہے۔ ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں مارکیٹ شوٹ اپ ہو جاے گی۔ .
May 13 2025 16:03:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 222 تک سودے ہوے ہیں۔ اب 222 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن 223 سے کم بیچ نہیں آ رہی ہے۔ ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں مارکیٹ شوٹ اپ ہو جاے گی۔ .
May 13 2025 16:02:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوننٹل تیز ہوا ہے اور 11200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 50/60 دن کی پیمنٹ پر 11700 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 13 2025 15:05:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں مئ کے سودوں کے 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جون کے سودوں کے 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott