Sugar | چینی
Aug 16 2025
May 10 2025 13:03:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مالوں کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 10 2025 12:53:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3850/3900 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا مارکیٹ تیز ہے اور 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 10 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 355 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6250/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100 گٹو تک تھی۔۔ .
May 10 2025 12:35:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 16870 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 10 2025 12:31:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہیں فیصل آباد مارکیٹ میں۔ حیدرآباد منڈی میں برازیل کے مالوں کے 11500 روپیہ من اور ارجنٹائن کے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 10 2025 12:18:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ سے کوئی ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں پاکستان انڈیا کشیدگی کی وجہ سے مارکیٹ بند ہے۔ تھل لائن مارکیٹ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے لوڈ میں 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 10 2025 12:13:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 228/229 روپیہ کلو تک کام ہوکر 2/3 روپیہ کلو بازار نرم ہوا تھا اور 226/227 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے تھے۔ یہ صرف ریٹس ہی ہیں ان ریٹس میں کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 09 2025 23:12:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 16380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو کے۔ بعض ڈیلرز 16400 ہی ریٹ مانگتے ہیں۔ فارورڈ میں مئ کے سودوں کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 09 2025 18:59:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 3 مل مئ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2025 16:19:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ بہتر ہے اور ریگولر کوالٹی مال 195/200 جبکہ مشین کلین مال 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس کوالٹی مال 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 215/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 275/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 09 2025 16:00:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور کرمسن مسور جہاز والے مال کے 208 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نپر مسور کنٹینر والے مال کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا اور کینیڈا سے شپنگ کمپنیوں نے پاکستان کے لیے سودے منسوخ کر دے ہیں۔ امپورٹرز کے جو مال راستے میں تھے وہ کوئ کولمبو میں اتار دیے گئے ہیں اور کوئ دبی سنگاپور میں اتار دیے گئے ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں امپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott