Sugar | چینی
Sep 05 2025
May 21 2024 13:40:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15600/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 21 2024 13:21:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13650 کمالیہ 13350 کنجوانی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13250 حمزہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13250/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ آج اجلاس کے بعد ہی مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی ل۔ .
May 21 2024 12:46:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 21 2024 12:45:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 21 2024 12:16:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 21 2024 12:16:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 21 2024 12:15:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/18700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 21 2024 12:14:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 21 2024 12:13:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ںسرگودھا منڈی میں بھی 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 780/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2024 20:07:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150/13160 یونائٹڈ 13140/50 جبکہ اے کے ٹی وغیرہ 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13190/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott