Sugar | چینی
Aug 26 2025
May 27 2025 12:38:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دیسی مکئی آگی سپتمبر تک بکتی رہتی ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز فلحال کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
May 27 2025 12:23:12 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی سائڈ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے بڑی منڈیاں خالی ہیں۔ جہاں نیچے گاہکی نکل آئی مارکیٹ شوٹ اپ کرجائے گی۔ .
May 27 2025 12:22:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5147 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 27 2025 12:13:34 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 27 2025 12:02:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من ملتان منڈی میں 9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہے۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 745 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.50 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.5/283 روپیہ تک ہے۔ .
May 26 2025 23:34:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 25700 سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ نرم ھے .
May 26 2025 22:56:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 26000 جیسے جیسے ریٹ بن گئے ہیں 26200 تک سودے ہوے تھے۔ اس وقت تھوڑا خاموش ہے بازار .
May 26 2025 19:08:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید 400 روپیہ من گرم ہے اور 26100 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 26 2025 18:52:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 25700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے 26000 ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ .
May 26 2025 18:20:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وی آئ پی مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott