Sugar | چینی
Sep 05 2025
May 08 2024 15:02:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال دال کی گاہکی کمزور ہے۔ ییلو پیس دال کے 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور حاضر شپمنٹ والے سودوں کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ کے 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مال بک کروا رہے ہیں۔ .
May 08 2024 14:50:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 08 2024 14:49:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 240/245 روپیہ کلو گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی دوبارہ سست ہے۔ پچھلے دو تین دن ڈیمانڈ تھی۔ بکنگ رشیا سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی گاہکی سست ہے۔ .
May 08 2024 14:47:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں مزید ڈھیلی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر میں حاضر میں 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2024 14:46:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مال کم ریٹوں میں بھی مل جاتے ہیں۔ کنٹینر والے مال کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے۔ نپر نمبر 1 کوالٹی 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 08 2024 14:39:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہیں 16600/16650 تک بھی مال بک جاتے ہیں۔ اگلے ہفتہ اتوار کی ڈلوری پر 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 17200/17250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے کافی تیز ریٹ ہے۔ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14021 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں 2600 روپیہ من مارکیٹ اوپر ہے اس لیے لازمی نفع پکا کرنا چاہیے۔ جہاں مال لگیں گے ڈلوریاں ملنا شروع ہونگی مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ .
May 08 2024 14:35:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبل علی پورٹ کے لیے 3380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2024 14:35:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2024 14:34:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2024 14:13:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott