Sugar | چینی
Aug 13 2025
May 15 2025 23:35:17 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں کمزور ہوئی ھے اور صبح کی پیمنٹ پر 16275 میں سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے بھی 25 روپیہ مائنس ہوے ہیں اور 16550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
May 15 2025 18:45:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 15 2025 18:44:17 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس کوالٹی مئی جون شپمنٹ 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 58/60 کاؤنٹ 1125 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس کوالٹی مئی شپمنٹ 835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 15 2025 18:38:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ شہزادی کوالٹی 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
May 15 2025 18:29:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212/13 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پڑتا اونچے ریٹس کا ہے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی بازار تھوڑا بہت مزید بہتر ہو جائے گا۔ .
May 15 2025 18:24:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ کچا مال 11100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے. لالا موسیٰ لائن 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2025 18:14:11 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ آج رکی ہوئی ہے۔ .
May 15 2025 18:13:08 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott