Sugar | چینی
Aug 13 2025
May 14 2025 15:33:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں سہ پہر کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل مئ کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 14 2025 15:27:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 10 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10 روپیہ کلو نرم ہیں اور 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 5 روپیہ نرم ہیں اور 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 14 2025 15:15:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000 جبکہ گولی دھنیا 14700/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے نیو کراپ کی آمدن پر ہی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
May 14 2025 15:12:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مکس کوالٹی 43000 جبکہ پیور کوالٹی 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ آگے جہاں گاہکی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 14 2025 14:54:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن نمبر 2 کوالٹی مالوں کے 700 ڈالر جبکہ نپر نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 700 ڈالر والا 217 جبکہ 690 ڈالر والا 213.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ حاضر میں کراچی گوداموں میں مال کم ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 14 2025 14:31:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 16180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل مئ کے سودے 16430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2025 14:26:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں کیش پیمنٹ پر 5200 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں جواروں کا وکرا بمپر ہے۔ .
May 14 2025 14:25:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 14 2025 14:22:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 11200 روپیہ من تک کا گاہک ہے اور بیچ 11250 روپیہ من تک آ جاتی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو مالوں کے 11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2025 14:09:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 123/124 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott