Sugar | چینی
Aug 15 2025
May 15 2025 14:27:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 122.5/123.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ بکنگ رشیا سے نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ 378 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 118.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 15 2025 14:02:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 231/32 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 15 2025 13:49:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16750 رمضان 16700 سفینہ 16700 یونیکول 16700 المعیز 2 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16715 سویرہ 16700 کمالیہ 16575 جھنگ سائڈ سورج 16575 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16450 حمزہ 16425 ار وای کے 16425 جے ڈی ڈبلیو 16350 یونائیٹڈ 16350 اتحاد 16375 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16325 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16450 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مئی کے سودوں کے 16620/30 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملوں سے کھل کر مال ملتے نہیں ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 15 2025 13:09:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 16350 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے گھوٹکی پیر پیمنٹ پر 16300 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ مئی کے سودوں کا 16600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 15 2025 13:01:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2025 13:00:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 15 2025 12:47:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور 23 ماڈل مالوں کے 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں نفع پکا کرنا چاہیے آگے جہاں لودھراں جامپور مال آنا شروع ہوگئے مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ شہزادی کوالٹی گیلے مالوں کے 15000 جبکہ خشک مالوں کے 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2025 12:46:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ ابھی فل حال ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ آگے جہاں ڈیمانڈ بہتر ہوئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 15 2025 12:35:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز فارورڈ کر کے مال بیچ دیتے ہیں۔ مارکیٹ 700 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ ادھر ٹریڈرز مال بیچ بھی رہے ہیں۔ سبی کوالٹی لوڈ میں 17100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ لوکل میں گوار تو شارٹ ہے لیکن گاہکی بھی سست ہے۔ پچھلے دنوں تھوڑی گاہکی تھی ابھی پھر سست ہے۔ .
May 15 2025 12:32:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جواروں کی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ نیچے بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ سفید دادو ملتان منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5200/5250 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جوار شارٹ ہے اور نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال نکالتے بھی ہیں۔ ہائبرڈ جوار کیوری 20 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 6700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott