Sugar | چینی
Aug 15 2025
May 16 2025 20:26:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 16250 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے 16275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16450 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوورنمنٹ نے انوائس کا ریٹ بھی بڑھایا ہے۔ 153 سے 159 کر دیا ہے۔ .
May 16 2025 20:23:49 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2025 17:19:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3 مل مئ کے سودوں کے 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2025 16:16:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 223.5/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لوکل میں سیلنگ کھل کر نہیں آتی ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ صرف تاریخوں والے سودوں کی سیٹلمنٹ ہی ہو رہی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے آسٹریلیا سے 755 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لیکن امپورٹرز بکنگ میں جا نہیں رہے ہیں۔ لوکل میں وارہ ہے۔ امپورٹ میں پڑتا اوپر ہے اور ڈالر میں بھی بہتری آ سکتی ہے۔ .
May 16 2025 15:48:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212/13 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 16 2025 15:48:04 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اس پر کنڈیشن ہے کہ اگر شپمنٹ میں کوئ اضافی مسئلے نہیں ہوتے تو۔ کوئ بھی اضافی مسئلہ ہوتا ہے تو بائر کے زمہ آئے گا۔ پچھلے دنوں وار چارجز 12 سے 20 ڈالر پڑے ہیں جو مال آگے کہیں اور اتر گئے ہیں ان پر۔ آگے آئندہ ایسی صورتحال پر اگر مالوں میں کہیں پڑے پڑے زیادہ تاخیر ہوتی ہے تو خریدار اس حساب سے پیسے دے گا۔ جو بھی اضافی چارجز ہونگے خریدار دے گا۔ .
May 16 2025 15:38:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ والے 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ جولائ اگست شپمنٹ والے 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 380 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 118 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم اس میں وقت کافی لگ جائے گا۔ لوکل میں فل حال گاہکی کمزور ہے جہاں گاہکی نکلی بازار بہتر ہو جائے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott