Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 23 2025
May 23 2025 17:04:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16580/90 جبکہ جون کے سودوں کے 17140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں زیریں سندھ بھی ریٹ تیز ہے اور 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مہران فاران وغیرہ کے۔ .
May 23 2025 16:15:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ تاہم اس سے بھی ہلکی کوالٹی سفید مال 160/70 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے رکی ہوئ ہے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 199 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ سے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 255/260 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 23 2025 16:07:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 23 2025 16:06:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور برما سے 875 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10895 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے انڈیا کی آگے ایک چھوٹی کراپ آتی ہے اس کی وجہ سے ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 23 2025 15:43:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 219.5 کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کٹنگ والے سودوں کی بیچ آ جاتی ہے۔ 30/45 دن کر کے تاریخوں پر ٹریڈرز نے مال لیے ہوئے تھے۔ ان کا وقت پورا ہونے کی وجہ سے سیٹلمنٹ کروا دیتے ہیں۔ تاہم اوپر جن ٹریڈرز نے 225/230 میں مال بیچے ہیں دوبارہ ان ریٹوں میں گاہک بھی ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے۔ .
May 23 2025 15:39:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ 24000 ٹن کا جو رشیا سے جہاز بک ہوا ہے اس میں 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں۔ .
May 23 2025 15:34:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16700 رمضان 16625 سفینہ 16600 یونیکول 16625 المعیز 2 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16675 سویرہ 16675 کمالیہ 16550 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16450 حمزہ 16425 ار وای کے 16425 جے ڈی ڈبلیو 16370 یونائیٹڈ 16370 اتحاد 16390 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16340 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مئی کے سودوں کے 16580 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے ملیں حاضر میں کھل کر سیلنگ نہیں کرتی ہیں۔ تھوڑا تھوڑا مال فارورڈ کر کے ریٹ بڑھا کر بیچتی ہیں۔ .
May 23 2025 00:04:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 2025 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 23500 میں کام ہوا ہے۔ فارورڈ کے جتنے سودے ہو رہے ہیں دس لاکھ ڈیپازٹ ہوتا ہے اس کا۔ .
May 22 2025 18:01:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل مئ کے سودوں کے 16550 جبکہ جون کے سودوں کے 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2025 17:59:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 192 جبکہ مشین کلین مال 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 265 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ سے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott