Sugar | چینی
Aug 22 2025
May 21 2025 15:03:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16465 جبکہ جون کے سودوں کے 17035/045 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2025 14:51:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13100/400 جبکہ گولی دھنیا 13500/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 21 2025 14:50:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز دوبارہ گاہک ہیں۔ .
May 21 2025 14:50:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 21 2025 14:41:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11012 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 21 2025 14:39:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آگے بڑی منڈیوں میں فل حال دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے نیچے ریٹیل میں۔ .
May 21 2025 14:29:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکٹ بہتر ہوئ ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 131/132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق پہلے رشیا کے مال افغانستان کے زریعے پشاور میں آئے تھے۔ لوکل میں مال پڑے ہوئے ہیں۔ تاہم مزید نہیں آ رہے ہیں۔ افغانستان کے زریعے پشاور پڑتا مہنگا ہے 135 روپیہ تک ہے۔ فل حال لوکل بڑی منڈیوں میں لاہور پشاور وغیرہ میں مال پڑے ہوئے ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ آگے لوکل میں جہاں گاہکی آئ بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 21 2025 14:02:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں بھی کٹنگ والے سودوں کی ہی بیچ آتی تھی۔ جس وجہ سے بازار رکا ہوا تھا۔ تاہم جیسے ہی مال کٹ جائیں گے۔ بازار بہتر ہو جائے گا۔ .
May 21 2025 13:59:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16675 رمضان 16575 سفینہ 16575 یونیکول 16575 المعیز 2 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16650 سویرہ 16650 کمالیہ 16525 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16375 حمزہ 16350 ار وای کے 16350 جے ڈی ڈبلیو 16250/60 یونائیٹڈ 16250 اتحاد 16275 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16250 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16450 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور مئی کے سودوں کے 16480 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تاریخوں والے سودے بکے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی ہے بازار ادھر ہی گھوم رہا ہے۔ ملیں تو کھل بیچتی نہیں ہیں لیکن گورنمنٹ کی مداخلت کی وجہ سے دکان دار بھی فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں اور انویسٹرز بھی دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ .
May 21 2025 13:35:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری نیا 500 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 23000 میں کام ہو گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott