Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 23 2025
May 24 2025 23:38:52 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 24500 میں کام ہوا ہے۔ فارورڈ میں جتنے کام ہوتے ہیں 10 سے 15 لاکھ ڈیپازٹ ہوتا ہے فی کنٹینر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے 1800 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ 1800 ڈالر والا 23700 تک پڑتا ہے۔ 1800 ڈالر والے سودے یکم اگست سے 15 ستمبر تک کی شپمنٹ پر ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 24 2025 18:36:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 24000 سمجھنا چاہیے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم لگتی ہے۔ شیخو پورہ اور واہنڈو منڈی میں بارش کی وجہ سے جزبات گرم ہیں۔ .
May 24 2025 18:35:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں تو رکی ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو کے 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور مئ کے سودوں کے 16580/90 جبکہ جون کے سودوں کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 24 2025 18:30:14 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
May 24 2025 18:29:08 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
May 24 2025 18:28:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 24 2025 18:10:33 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی دوبارہ کمزور ہے۔ .
May 24 2025 18:03:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شیخو پورہ اور واہنڈو کی منڈیوں میں بارش ہو گئ۔ جو فصل کھیتوں میں کھڑی ہے اس کی کوالٹی خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ یہی وجہ ہے دوپہر کو مصر کے مالوں کا ہم نے 22800 میں کام کیا تھا تاہم اس وقت 23500 کا گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے 24000 سمجھنا چاہیے۔ مصر بھی دو دن پہلے 1650 ڈالر تھا آج مصر سے بھی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott