Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 21 2025
May 22 2025 12:08:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 22 2025 12:02:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مظبوط بیٹھے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ گاہکی کمزور ہونے کے باوجود ریٹ تیز ہے جہاں گاہکی اچھی ہوئ مارکیٹ میں مزید تیزی بن سکتی ہے۔ .
May 22 2025 11:59:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی لائنوں سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ 3850/3900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 22 2025 11:56:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال علی پور سے لوڈ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
May 22 2025 11:54:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 220.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050/9100 ملتان منڈی میں 8900 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی بھی سست ہے اور کٹنگ والے سودے بھی آ جاتے ہیں۔ .
May 21 2025 21:57:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں میں بھی 50/60 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16560 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ھے۔ .
May 21 2025 18:47:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ میں 35 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہیں اور 16500 جبکہ جون کے سودوں کے 17085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2025 18:40:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا سٹار برانڈ 23000 کی بیچ ھے۔ مارکیٹ تھوڑی سست ھے .
May 21 2025 18:39:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مال کم ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 21 2025 18:35:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 21 2025
Aug 21 2025
Aug 21 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott