Clover Seed | برسیم
Aug 23 2025
May 24 2025 13:46:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16700 رمضان 16625 سفینہ 16600 یونیکول 16625 المعیز 2 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16700 سویرہ 16675 کمالیہ 16550 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16450 حمزہ 16425 ار وای کے 16425 جے ڈی ڈبلیو 16400 یونائیٹڈ 16400 اتحاد 16410 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16380 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16600 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ مئی کے سودوں کے 16560/70 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 24 2025 12:58:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 24 2025 12:58:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پیسائی والے تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
May 24 2025 12:57:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہلڈ مالوں کے 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 24 2025 12:32:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور دادو کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں وکرا سست ہے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 24 2025 12:22:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 24 2025 12:15:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور 11100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی تو سست ہے تاہم بیچ بھی نہیں آتی ہے۔ .
May 24 2025 12:04:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ من تک ریٹ رہ گئے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 24 2025 12:00:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
May 23 2025 19:00:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ کے 16400 تک ہی بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 10/15 روپیہ کوئنٹل بازار نرم ہے اور 3 مل مئ کے سودوں کے 16550/60 جبکہ جون کے سودوں کے 17120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott