Sugar | چینی
May 09 2025
May 03 2023 16:36:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 03 2023 16:14:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ کے مال 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ گودام کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین ایڈوانس پیمنٹ پر 223/224 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی مارکیٹ میں نیچے گاہکی خاموش تھی۔ .
May 03 2023 16:12:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات تھے شام میں۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 355/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 03 2023 16:09:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست تھی۔ .
May 03 2023 15:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے صبح کی پیمنٹ پر 10550 تک کام ہوے ہیں۔ 13 مئی کی پیمنٹ پر 10975 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 11380 کا خریدار بن جاتا ہے۔ اپریل کے تھوڑے بہت سودے رہ گئے ہیں امید ہے کل تک نمٹ جائیں گے۔ حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے .
May 03 2023 15:51:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 03 2023 15:46:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 184 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور 185.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 10 مئ پیمنٹ پر 186.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ 7700 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ .
May 03 2023 13:42:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 220 جبکہ اچھے مشین کلین مال 226/227 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی مال 715 جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 695 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کی بکنگ 750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ِبکرا اچھا ہے۔ .
May 03 2023 13:32:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 4200 سبی 4300 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن 288 جبکہ پرولائن 315 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5800 جیسے حالات ہیں۔ 1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ تاندلیاوالا منڈی میں 5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 5400/5500 جیسے حالات ہیں۔ پرانے مالوں کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں 4000 سے 4700/4800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 03 2023 13:20:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور آج کی پیمنٹ پر 10530 سے 10550 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ابھی تک بعض لوگ جنہوں نے اپریل کے سودے لئے ہوئے تھے وہ مکمل طور پر سیٹل نہیں ہوے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں دباؤ ہے۔ تاہم امید ہے آج کل میں یہ معاملات حل ہو جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چینی کی لوڈنگ لائسنس کی بنیاد پر ہو رہی ہے اگر آپ کی چینی ملوں سے لوڈ نہیں ہورہی ہے تو اس کا سادہ طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے علاقے کے ڈی سی او سے لائسنس بنوا لیں اور وہ لائسنس آپ اپنے ٹرانسپورٹرز کو دیں اور ٹرانسپورٹر وہ لائسنس بلٹی کے ساتھ لگانے گا آپ کا مال لوڈ ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو دوکاندار سیل ٹیکس میں رجسٹرڈ ہیں وہ ملوں سے جتنی مرضی ہو چینی لوڈ کرا سکتے ہیں۔ تاہم جو دوکاندار سیل ٹیکس میں رجسٹرڈ نہیں ہیں وہ صرف سال میں 10 کروڑ کی لوڈنگ کرا سکتے ہیں۔ ڈی سی او ڈیپارٹمنٹ سے جو رجسٹر دوکاندار ہیں ان کو بھی لائسنس مل جائے گا۔ جبکہ جو دوکاندار رجسٹرڈ نہیں ہیں ان کو بھی لائسنس مل جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فرق صرف اتنا ہے کہ رجسٹرڈ دوکاندار کو مکمل چھوٹ ہے وہ جتنی چاہے مل سے چینی لوڈ کرا لے۔ جو رجسٹر نہیں ہیں وہ دو تین ناموں سے لائسنس بنوا کر اپنا کام چلا سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott