Clover Seed | برسیم
Aug 16 2025
May 17 2025 17:00:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہے 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے اور تاریخوں والے سودوں کی تھوڑی بہت کٹنگ آ جاتی ہے۔ .
May 17 2025 16:18:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 3 مل مئ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 16510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025 15:26:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 17 2025 15:25:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ وغیرہ 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 3 مل مئ کے سودوں کے 16460 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025 15:15:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 58/60 کاؤنٹ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس کوالٹی مئی شپمنٹ 835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 15:07:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 400/500 باری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے کچے دڑوں کے 13500 سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پکے دڑوں کے 16500 سے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج زیادہ زیادہ سے مارکیٹ میں 18200 تک کام ہوا ہے۔ فل حال اچھی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہوئ ہے۔ تھوڑے دنوں تک ریسرچ مکمل کر کے آپ کے ساتھ شئیر کر دی جائے گی۔ .
May 17 2025 15:05:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو بھاؤ ہیں جبکہ سارٹیکس مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 235 روپیہ کلو تک ہیں۔ کراچی گوداموں میں مال کم ہیں جہاں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 17 2025 14:58:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ فنگر کوالٹی 1750 ڈالر جبکہ گٹھہ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025 14:45:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مکس کوالٹی 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اونجھا منڈی سے نرم ہوئی ہے اور 2810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 38750 روپیہ من تک بھاؤ پڑتا ہے۔ .
May 17 2025 14:44:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی نرم ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13900/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott