Clover Seed | برسیم
Aug 16 2025
May 17 2025 14:43:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لائنوں سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 17 2025 14:19:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم اس پر وار چارجز الگ سے لاگو ہوں گئے اگر ہوئے تو۔ .
May 17 2025 14:18:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 13:37:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16715 رمضان 16650 سفینہ 16650 یونیکول 16650 المعیز 2 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16700 سویرہ 16675 کمالیہ 16550 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16400 حمزہ 16350 ار وای کے 16350 جے ڈی ڈبلیو 16250 یونائیٹڈ 16250 اتحاد 16275 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16250 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16425 سے 16460 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مئی کے سودوں کے 16480 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق شوگر ملیں ریٹ فکس کے معاملے میں ہائ کورٹ سے سٹے لینے جا رہی ہیں۔ ملیں مال کھل کر سیل نہیں کرتی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 17 2025 13:08:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی 100/200 بازار بہتر ہوا ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستان کے تل کے 1200/1225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان میں زیادہ تر مال ایکسپورٹ ہو گئے ہیں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ تاہم افریکن ممالک میں زیادہ سپلائ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ ھی رکی ہوئ ہے مزے داری نہیں ہے۔ .
May 17 2025 12:36:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں ڈنڈی والے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی کی آمد۔ تھوڑی کم ہوئ ہے فیصل آباد منڈی میں تاہم جو بھی مال آتے ہیں ٹریڈرز مال بیچی جا رہے ہیں ہولڈ یا سٹاک نہیں کر رہے ہیں۔ آگے جہاں لودھراں جامپور کوالٹی شروع ہو گی قیمتوں میں کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 17 2025 12:34:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16485/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں کے 17010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گورنمنٹ نے جو انوائس ریٹ 159 تک کیا ہے 15 جون تک ۔ ملیں سوموار کو سٹے لیں گی۔ .
May 17 2025 12:33:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کیوری 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 17 2025 12:14:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 5198 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 17 2025 12:13:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott