Clover Seed | برسیم
Aug 23 2025
May 07 2025 12:42:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور 2023 ماڈل والے مال کے 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 2021 ماڈل کولڈ سٹور مال کے 20000/20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانے کولڈ سٹور والے مال اکا دکا رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق شہزادی کوالٹی کی فصل اچھی آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے بازار ڈاؤن ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈنڈی کٹ مال 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب امپورٹ میں بھی مال بک ہوئے ہیں انڈیا سے دبئ کے زریعے لیکن ابھی انڈیا پاکستان حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے کلیئرنگ میں مسئلے بن سکتے ہیں۔ کیونکہ ابھی پاکستانی حکومت نے مزید پابندیاں لگا دی ہیں۔ .
May 07 2025 12:30:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3475/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 07 2025 12:30:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انڈیا بھی 5000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ کمزور ہے گوار گم اور گوار میل کی۔ کروڈ آئل کی مارکیٹ بھی مندی ہے 59 ڈالر تک ریٹ رہ گیا ہے۔ .
May 07 2025 12:25:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریٹ تو 10900 تک کہتے ہیں لیکن مال ملتا نہیں ہے۔ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 11300/11350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 07 2025 12:24:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 217.5/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹریڈرز کو پکڑا ہوا ہے۔ فل حال آگے تاریخوں والے کام کھل کر نہیں ہو رہے ہیں۔ اور ایک دو ٹریڈرز نے احتیاطاً آگے پارٹیوں کو مال اٹھانے کا بھی کہا ہے۔ .
May 07 2025 11:57:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں ارجنٹینا کے اے گریڈ مال کے 12300 جبکہ بی گریڈ مال کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال کی مارکیٹ بہتر ہوئ کے۔ برازیل کے مال کے 11000 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ ارجنٹینا اور برازیل کے مالوں کے ہی کام ہو رہے ہیں۔ برما کے مال کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مال کم ہیں۔ تنزانیہ کے مال 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2025 00:28:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے 16750 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق صبح جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ کی مارکیٹ 25/50 تیز ہی اوپن ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی رات کے اوقات میں کراچی کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ مہران شوگر ملز نے آج تقریباً 600/650 گاڑی سیل کی ھے 16300 میں اس کے بعد مہران نے سیل بند کر دی تھی۔ حاضر میں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ کسی وقت بھی مزید شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ .
May 06 2025 22:56:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 16725 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ چینی نہیں بیچ رہا ہے۔ اور حاضر میں اتنے مال نہیں ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نے سپیڈ پکڑی مارکیٹ فورأ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
May 06 2025 21:42:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مئ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 16700 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
May 06 2025 18:14:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 190/95 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 200 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن اس میں کوالٹی کے مسئلے ا جاتے ہیں۔ بکنگ میں کلئر کنڈیشن کر کے مال ملتا نہیں ہے۔ اگر اچھا ا جائے تو 10/15 روپیہ کلو اوپر بک جاتا ہے۔ اگر سفید مال ا جائے تو بیچنا مشکل ہو جاتا ہے۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا کے مالوں پر پابندیوں کی وجہ سے انڈین مالوں کی مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 270/75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔میں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott