Sesame | تل
Aug 27 2025
May 28 2025 13:03:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 28 2025 12:49:03 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دکاندار ہی ضرورت کے مطابق مال لے جاتے ہیں۔ .
May 28 2025 12:47:39 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2025 12:32:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی وقت کافی پڑا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2025 12:02:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ بن رہ گئے ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی ہیں۔ .
May 28 2025 12:01:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے مالوں کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
May 28 2025 12:00:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 28 2025 11:58:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9050/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج یوم تکبیر کی وجہ سے بینک بند ہیں کام کاج سست ہیں۔ .
May 27 2025 18:55:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 25800 سے 26000 تک سودے ہوے ہیں۔ کام کافی ہوا ہے آج۔ اس وقت ضعیم یا سٹار مارکہ کر کے مل جاتا ہے۔ مصر میں 1900/2000 ڈالر کا لیول ھے۔ ابھی فصل شروع نہیں ہوئی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر میں 15 جون کے بعد فصل شروع ہوتی ہے۔ بعض اوقات 20 جون کے بعد آمد شروع ہوتی ہے۔ .
May 27 2025 18:40:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور 220.5/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott