Sugar | چینی
Aug 18 2025
May 17 2025 18:23:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2025 18:20:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 5450/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آج ڈیمانڈ پچھلے دنوں کی نسبت کم تھی۔ .
May 17 2025 18:17:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ کے 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ جون کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025 18:17:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل کے مہینے میں 4612 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ ہوا ہے پاکستان ہے جو کہ تقریباً مارچ کے مہینے کی نسبت آدھا ہے۔ مجموعی طور پر گرمیوں میں تل کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہو جاتی ہے۔ .
May 17 2025 18:01:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے شام کے اوقات میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 18:00:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں دال کی گاہکی کمزور ہے۔ .
May 17 2025 17:59:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کی گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 17:54:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 17 2025 17:48:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 17 2025 17:47:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل کے پلانٹ والے مال کے پنڈی پہنچ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی کے باریک مال کے ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من جبکہ روجھان کے باریک مال کے 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott