Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 21 2025
May 21 2025 13:32:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری نیا 2025 کراچی 23500 میں مل جاتا ہے۔ 23300 سمجھنا چاہیے سٹار برانڈ۔ مارکیٹ سست ھے۔ شیخو پورہ اور واہنڈو کی ریپورٹ شام کو .
May 21 2025 12:48:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر مال ایکسپورٹ ہوچکے ہیں لوکل میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ .
May 21 2025 12:48:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 21 2025 12:40:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک خاموش ہے۔ .
May 21 2025 12:40:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4950/5000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں وکرا سلو ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6200 روپیہ من تک رہ گئے ہیں۔ گرمی بھرپور ہے جسکی وجہ سے ریٹیل میں جواروں کا وکرا سلو ہے۔ .
May 21 2025 12:39:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن سائڈ 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان سائڈ 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2025 12:21:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3850/3875 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 21 2025 12:20:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ٹریڈرز فارورڈ کرکے مال فارغ کر جاتے ہیں۔ .
May 21 2025 12:18:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پرانے مالوں کے 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 21 2025 12:17:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من ملتان منڈی میں 9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینا چاہیے لونگ ٹرم میں مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 21 2025
Aug 21 2025
Aug 21 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott