Sugar | چینی
Aug 26 2025
May 27 2025 18:39:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل مئ کے سودے 10 روپیہ نرم ہیں اور 16470 جبکہ جون کے سودوں کے 16970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 27 2025 18:30:11 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وی آئ پی مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2025 18:29:51 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل اکتوبر بائر آپشن کے سودے فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک ہوئے ہیں۔ .
May 27 2025 18:15:49 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2025 18:14:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال پہنچ میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی بازار شوٹ اپ کر جائے گا۔ .
May 27 2025 17:58:25 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 211.5/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 27 2025 17:57:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 27 2025 17:54:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 220/220.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 226.5/227.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال کے 45 دن پیمنٹ پر 9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج لوکل مارکیٹ میں خاموشی سی تھی۔ گاہکی بھی سست تھی اور بیچ بھی کھل کر نہیں تھی۔ ججو تاریخوں والے سودے ہیں وہ کٹنے کے لیے آ جاتے ہیں تاہم اس کے علاؤہ بازار میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
May 27 2025 17:49:04 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل مئ کے سودے 10 روپیہ نرم ہیں اور 16480/90 جبکہ جون کے سودوں کے 16980/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ مئ کے سودوں کی کٹنگ سر پر ہے۔ .
May 27 2025 17:37:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott