Clover Seed | برسیم
Aug 23 2025
May 24 2025 14:53:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13200/500 جبکہ گولی دھنیا 13500/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 24 2025 14:50:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے۔ کرمسن مسور 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ نپر مسور کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ جہاں گاہکی نکلی بازار بہتر ہو جائے گا۔ .
May 24 2025 14:45:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ نرم ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی جزبات تھوڑے نرم ہوئے ہیں۔ کینیڈا سے 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ رشیا سے نیو کراپ کے اگست شپمنٹ کے 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشین نیو کراپ کا جو ویسل بک ہوا ہے اس میں بھی 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں۔ .
May 24 2025 14:35:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16400 تک بھاؤ ہیں تاہم فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور مئ کے سودوں کے 16600 جبکہ جون کے سودوں کے 17140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 24 2025 14:35:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 4500 بوری کی آمد تھی۔ ہلکی کوالٹی 13 سے 15 ہزار تک جبکہ اچھی کوالٹی کچے مال 18000/20000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ آج دو دن سے گاہک سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر 23500 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ سست ھے .
May 24 2025 14:34:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ برما سے 875 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 24 2025 14:34:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 24 2025 14:33:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ برما سے 875 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 24 2025 14:23:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 37500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
May 24 2025 14:20:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 218/218.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott