Sugar | چینی
Aug 30 2025
May 31 2025 22:58:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 25500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن 24700 میں کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر کی مارکیٹ بھی ٹوٹی ہے اور 1850 سے 1900 ڈالر کا لیول بن گیا ہے۔ .
May 31 2025 19:05:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دو دن سے ریٹیل میں بھی اچھی ڈیمانڈ ہے اور کٹنگ والے سودے بھی اکا دکا رہ گئے ہیں۔ .
May 31 2025 18:17:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی گودام کے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 18:16:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 31 2025 18:14:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 16560/70 جبکہ جون کے سودوں کے 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 18:12:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سٹار اور ضعیم برانڈ کے 25700 سے 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ دوسرے برانڈز کے 25300 سے 25500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 1 اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سارا بیوپار جزبات کا ہی ہو رہا ہے۔ جس کسی نے اوپر ریٹوں میں بیچے ہیں کوورنگ کر لیتے ہیں اور جنہوں نے نیچے ریٹوں میں خریدے ہیں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر لیتے ہیں۔ واہنڈو منڈی میں 600/700 بوری کی آمدن تھی اور 15000 سے 25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں دیسی برسیم فل حال زمیندار نہیں بیچ رہے ہیں۔ گھروں میں ہی لے کر جا رہے ہیں۔ اسی لیے منڈی میں آمدن کم ہے۔ مصر سے بھی ٹریڈرز فل حال پاکستانی امپورٹرز سے بڈنگ ریٹ مانگ رہے ہیں لیکن پاکستانی امپورٹرز ریٹ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ امپورٹرز اتنے اونچے ریٹوں میں لینے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ .
May 31 2025 17:51:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 16510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16540/50 جبکہ جون کے سودوں کے 17180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 17:48:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
May 31 2025 17:44:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 13500 جبکہ مورو کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مذیداری نہیں ہے۔ عید کے بعد لودھراں جامپور کے نئے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
May 31 2025 17:42:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott