Sugar | چینی
Aug 28 2025
May 29 2025 14:16:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 27300 کی بیچ ھے۔ گاہک تھوڑا سست ھے۔ شیخو پورہ اور واہنڈو وغیرہ کی ریپورٹ دو گھنٹے ٹھہر کر اپڈیٹ کریں گے .
May 29 2025 13:55:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے حالات انتہائی گرم ہیں۔ 5 تاریخ کی پیمنٹ پر 16700 میں کام ہوا ہے مارکیٹ گرم ھے۔ مزید گاہک بن جاتا ہے 5 جون کی پیمنٹ پر لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
May 29 2025 13:44:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10833 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 29 2025 13:29:22 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں حاضر میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فارورڈ اکتوبر کے سودوں کے 14500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے 1200/1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 13:26:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تیز ہے۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16700 رمضان 16675 سفینہ 16650 المعیز 2 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16750 سویرہ 16725 کمالیہ 16625 جھنگ سائڈ سورج 16575 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16575 حمزہ 16550 ار وای کے 16550 جے ڈی ڈبلیو 16550 یونائیٹڈ 16550 اتحاد 16575 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16520 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16650/70 جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہکی اچھی ہے۔ مئی کے سودوں کے 16660/70 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 13:12:17 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 29 2025 13:04:03 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 4100 روپیہ من تک کام ہو کر 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
May 29 2025 12:43:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ لائنوں پر علی پور 10000 روجھان 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 12:29:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ گرم ہے کچے مال 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال کے بھی 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 29 2025 12:20:39 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 9450/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون جولائی شپمنٹ 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 228.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ مال اگست کے آخر یا ستمبر میں آئیں گے جبکہ نیو کراپ کے نومبر دسمبر شپمنٹ کے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 199.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ ڈالر میں بھی بہتری کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے کالا چنا ان ریٹوں میں ہولڈ کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott