Sugar | چینی
Aug 18 2025
May 19 2025 18:06:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
May 19 2025 18:04:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 19 2025 17:59:58 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لالا موسی سائڈ لائن پر 4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 19 2025 17:56:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 19 2025 17:49:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سیٹلمنٹ والے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے بازار سست ہے۔ .
May 19 2025 17:48:56 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
May 19 2025 17:48:20 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ٹریڈرز ان ریٹس میں فارورڈ کر کے مال فارغ کر جاتے ہیں۔ .
May 19 2025 17:47:34 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 19 2025 17:05:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مئی کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16575 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 جون کی پیمنٹ پر 3 مل یعنی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد شوگر ملز کے سودوں کا 16675 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تھوڑی سی حاضر میں ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات نظر آ رہے ہیں .
May 19 2025 16:05:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 219.5/220 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott