Sugar | چینی
May 22 2025
May 03 2024 15:25:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 138.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 03 2024 15:10:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون آج 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13700 بابا 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کسان 13675 کمالیہ 13550 کنجوانی 13550 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13320 حمزہ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13425 مٹیاری 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 02 2024 17:56:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13315 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13305/10 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13315 الائنس اور گھوٹکی 13305 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مئی کے سودوں کا 13490/95 جیسا ماحول ھے۔ ملا جلا رجحان ھے۔ .
May 02 2024 17:56:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر ارہی ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 02 2024 17:53:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 183 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا کل پیمنٹ پر۔ پاک کموڈٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹر اس وقت ایکٹو ہیں گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450/7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 02 2024 17:43:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 02 2024 17:43:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شانم کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 146/46.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بازار بہتر ہے۔ .
May 02 2024 17:41:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ انڈیا 12 ایم ایم کے 470/475 امیریکا 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ .
May 02 2024 17:41:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے شام کے اوقات میں 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 02 2024 17:40:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فی الحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott