Sugar | چینی
May 27 2025
May 18 2024 12:53:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہلدی کی ڈیمانڈ نرم ہوئ ہے۔ انڈیا کی ایکسپورٹ میںں 7% تک کمی دیکھنے میں آئ ہے مارچ کے مہینے میں۔ مارچ کے مہینے میں انڈیا نے 17.43 ہراز ٹن ہلدی ایکسپورٹ کی ہے۔ .
May 18 2024 12:47:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 18 2024 12:46:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن باجرہ 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرہ شارٹ تو ہے لیکن گندم کا ریٹ کم ہونے ہونے کی وجہ سے اجناس میں گاہکی سست ہو گئ ہے۔ .
May 18 2024 12:33:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مئ کے شروع میں مارکیٹ 20500 تک تھی جو کہ پچھلے دو ہفتوں میں کمزور ہو کر 18000 تک آ گئ تھی۔ ابھی بھی سپورٹنگ ریٹوں سے 3000/3500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ اوپر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ بہتر ہے جبکہ سپلائ ٹائٹ ہے انڈیا سے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم آج 30/40 ڈالر مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 1310/20 ڈالر کا لیول بن گیا ہے۔ .
May 18 2024 12:26:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ زیادہ تر سٹاکسٹ نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تھل کے مالوں کے جبکہ کابلی مونگ 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2024 12:11:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ اوپر 204 روپیہ کلو والی 192/194 روپیہ کلو تک ا گئ ہے۔ 10/12 روپے کی کریکشن ا گئ ہے۔ ٹریڈرز مزید مال خرید رہے ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا دہلی منڈی میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 6862 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اس وقت جزبات انڈیا کی مارکیٹ کے پیچھے ہی چل رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالا چنا نیو کراپ کی بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مال زیادہ وارے میں ہیں۔ کرائے کے لحاظ سے بھی بچت ہے اور مال بھی نئے ہیں۔ .
May 17 2024 23:17:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13200/13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودے بھی بہتر ہوئے ہیں اور 13300/13310 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 17 2024 16:22:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے کوئ کام کاج نہیں ہیں کل مارکیٹ کی صورتحال صحیح واضح ہو گی۔ نیچے پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ کل فیصل آباد منڈی میں آخری کام 17950 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ بکنگ ایس کیو 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14625 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 17 2024 16:18:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور نمبر 1 کوالٹی کنٹینر والے مال کے 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2024 16:14:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے دالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ حاضر مالوں کے 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 138.99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott