Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
May 26 2025 18:17:58 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 211 جبکہ کرمسن مسور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 26 2025 17:55:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 26 2025 17:54:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے جہاں جامپور اور لودھراں کے مال آنا شروع ہونگے مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ .
May 26 2025 17:50:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل مئ کے سودوں کے 16530/40 جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 26 2025 17:46:58 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہونے کی وجہ سے لوکل بھی خاموشی ہے۔ .
May 26 2025 17:42:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12300 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل اور انٹرنیشنل دونوں مارکیٹوں میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 26 2025 17:34:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 26 2025 17:32:03 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور روجھان کے مال کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم صرف مارکیٹ ہی بہتر ہوئ ہے۔ گاہکی کھل کر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 26 2025 17:28:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 219.5/220.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 222.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کوئ اکا دکا کٹنگ والے سودوں کی بیچ آ جاتی ہے اس کے علاؤہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 26 2025 17:24:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے صرف ریٹ ہی ملتا ہے بیچ کوئ نہیں آتی ہے۔ بیوپاری کم ریٹ دے کر خود مال لے لیتے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott