Clover Seed | برسیم
May 24 2025
May 03 2024 22:47:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں دو کلو گیل والا 7600 فل مل پاس 7700 روپیہ من کا گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
May 03 2024 22:37:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ فل گرم ہو گئ ہے۔ 5 جون پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے کالے چنے کی امپورٹ پر ڈیوٹی ختم کر دی ہے۔ پہلے قدم میں 30 جون تک کے لیے صفر ڈیوٹی کی ہے تاہم آگے 30 اکتوبر تک کے لیے صفر ڈیوٹی کر دی ہے کالے چنے کی امپورٹ پر۔ مورخہ 4 مئ 2024 سے یہ قانون لاگو ہو جائے گا۔ مارکیٹ۔ انتہای گرم نظر آ رہی ہے۔ ان ریٹوں میں کوئ بیچ نہیں ہے۔ .
May 03 2024 20:10:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 13285 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 جبکہ اتحاد شوگر ملز 13315/20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 13450 کی بیچ آ رہی ھے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 03 2024 19:21:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 03 2024 18:24:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 5 جون پیمنٹ پر 188/188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 03 2024 16:30:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 710 سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر برانڈ 450 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہکی نہیں ہے۔ .
May 03 2024 16:28:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 15 دن سے ڈیمانڈ کمزور ہے ریٹیل میں۔ .
May 03 2024 16:08:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 03 2024 15:37:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی بند ہے۔ کل فیصل آباد منڈی میں شام میں ماش ثابت ایس کیو کے 15650 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ چمن ماش کے 17000/17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 03 2024 15:35:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183/183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے انویسٹرز گاہک ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 7725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 50 دن پیمنٹ پر 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ اونچا ہے اسی لیے ٹریڈرز لوکل میں مال خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ تھل کی نئ فصل جو بھی منڈیوں میں آمدن آتی ہے ٹریڈرز لے جاتے ہیں۔ بکنگ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے مختلف ریٹ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ جو سب سے نرم کوالٹی ہے اس کا ریٹ بھی 675 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 204 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott