Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
May 29 2023 10:23:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد میں 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور نئ 6200 جبکہ پرانی 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6000 جبکہ رجحان 6250 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی مارکیٹ پچھلے مہینے سے لگاتار کمزور ہوتی آ رہی ہے مئ کے شروع میں 8500 روپیہ من تک ریٹ تھا جس میں 2300 روپیہ من کی کمی رکارڈ کی گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ علی پور سائڈ بارش بھی ہوئ ہے۔ .
May 27 2023 17:40:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 93.310 کلو کے 18500 تک ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2023 17:20:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3600 سبی کوالٹی 3850/3900 رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا وغیرہ 270 پرولائن 292/93 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی تھی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط ہے۔ تاندلیانوالہ مارکیٹ میں مال نہ ہونے کے برابر ہی۔ سدا بہار کی مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
May 27 2023 16:55:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 22000 جبکہ باریک تل کے ریٹ 21000 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ شام کے اوقات میں گاہکی سست تھی بیچ آ جاتی ہے۔ .
May 27 2023 16:34:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3550 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن پر بھی 50/100 روپیہ بوری تیز ہوا ہے اور 8750/8800 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
May 27 2023 16:34:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پیر کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ 10800 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مئی کے سودے بھی 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 10800 تک کام ہوے ہیں۔ .
May 27 2023 16:14:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 11000 سے 11500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کولڈ سٹور مال کا خالی ریٹ ہی ہے گاہک 15000 روپیہ من کا بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 27 2023 15:58:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں نپر 202 روپیہ ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 10/15 دن پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ میں کرمسن مسور اچھے مال کم ہیں وہ ہر کوئ اپنا ریٹ ہی مانگتا ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 27 2023 15:52:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600/13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
May 27 2023 15:43:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ 15 روپیہ کلو کمزور ہے اور سفید ہلکے مال 275 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ گولڈ مال 295/298 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے پرچون میں 300 میں کام ہو رہے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9/ ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم کا پڑتا 375 روپیہ کلو جبکہ انڈیا 9 ایم ایم کا پڑتا 413.38 روپیہ کلو کا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 جبکہ برانڈڈ مال 450 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott