Clover Seed | برسیم
May 21 2025
May 17 2023 12:46:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 12:35:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 19300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کھل کر گاہک بھی نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 19500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
May 17 2023 12:31:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 12:27:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 128 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 17 2023 12:16:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 171.75 روپیہ جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 560 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 17 2023 12:10:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد نئے مال 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 16 2023 20:01:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 16 2023 19:59:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری 12900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں الفروش معرکے کے۔ دیسی برسیم وانڈو منڈی میں 100/150 گٹو کی آمدن تھی اور 12500 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ شیخوپورہ سائڈ مال ابھی کچے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 16 2023 19:41:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 278 روپیہ کلو اور پرو لائن 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4700/ 4800 جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2023 19:28:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 300/305 اچھے گولڈن مال 315/320 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ سوڈان کوالٹی 295 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 315 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 315/322 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم پورٹ کے مال 350 جبکہ گودام کے مال 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott