Sugar | چینی
Aug 22 2025
May 22 2025 17:58:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 22 2025 17:51:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی اور مورو کے مال کے 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور شہزادی کوالٹی کے 14500 جبکہ مورو کے مالوں کے 14800/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 22 2025 17:45:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 22 2025 17:43:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے اور 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پچھلے دنوں 700 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے اور 5500 تک کام ہو گئے تھے۔ .
May 22 2025 17:37:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ نرم تو ہوئ ہے تاہم ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ بیچ ہی کوئ نہیں آتی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں تھل کے کچے مال کے 11500 جبکہ پلانٹ والے مال کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2025 17:35:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2025 17:24:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے اور بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 22 2025 17:18:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جہاز بک ہونے کی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز کے جزبات تھوڑے ٹھنڈے ہیں۔ تاہم جہاز اگست شپمنٹ کا بک ہوا ہے اس سے پہلے دو ماہ کے لیے بکنگ پائپ لائن میں سپلائ کم ہے۔ جبکہ ییلوپیس رشیا کے مال پشاور میں افغانستان کے ذریعے جو آتے ہیں ان کا بھی پڑتا مہنگا ہے۔ .
May 22 2025 17:17:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 22 2025 17:14:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان کے مال کے 9800 روپیہ من جبکہ علی پور 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 1 جون کی ڈلوری پر 300 کم میں بھی مال مل جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ فصل اچھی ہے اور بیوپاری ابھی رکے ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott