Sugar | چینی
Aug 29 2025
May 27 2024 13:18:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر 13000 روپیہ من کی بیچ ہے۔ مورو کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مورو کے مالوں کی کڑواہٹ بھی اچھی ہے اور بیج بھی اچھا تیار ہوا ہے۔ تاہم فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ عید کے بعد سے ہی ڈیمانڈ کمزور ہے ریٹیل میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے بڑی عید کے بعد جامپور کے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ جامپور کے مالوں کی آمدن کے بعد جو بھی کریکشن آئے وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ .
May 27 2024 12:33:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17300/17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 27 2024 12:32:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور نئے مال کے کل 8600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آج 8800 روپیہ من تک بھاؤ کہ رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ مال سٹاک نہیں کرنے چاہیں۔ .
May 27 2024 12:30:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 207/207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جولائی کے سودوں کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ جیسے جیسے مارکیٹ کم ہو رہی ہے ہر ریٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہو گئ ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 274.97 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نیو کراپ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 265.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ڈی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 244.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ چونکہ بکنگ کا پڑتا کافی اوپر ہے اس لیے ٹریڈرز لوکل مال ہی خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
May 25 2024 19:27:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان کی کراپ پوری دنیا میں سب سے پہلے آتی ہے۔ ایکسپورٹرز نے نیو کراپ کے سودے 1600 پھر 1550 پھر اب 1500 ڈالر تک بھی بیچ ہیں۔ لوکل میں 15 اگست سے 15 ستمبر ڈلوری سودوں کی خریداری پہلے 15500 تک کی ہے ابھی 15000 تک کی گاہکی ہے نیو کراپ کے مالوں کی۔ .
May 25 2024 19:26:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2625/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 25 2024 19:24:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 25 2024 19:21:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 25 2024 18:30:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل مئ کے سودوں کے 13180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 25 2024 18:21:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی کی ڈیمانڈ ہے کراچی سے چیکو چنے کی تھوڑی تھوڑی۔فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ کے سٹڑی مال بھی 7100/7200 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین والے مال کے 260/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ہلکی کوالٹی مال 415/425 روپیہ کلو جبکہ رامبا برانڈ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott