Sugar | چینی
May 15 2025
May 25 2023 15:51:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 114 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ بکنگ بھی شام میں مزید 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 320 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے .
May 25 2023 14:11:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 11150 سلانوالی پاپولر 11050 المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11150 کمالیہ 11050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ٹیکس ان پیڈ 10725 جبکہ ٹیکس پیڈ 10850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ الائنس اے کے ٹی 10975 ڈھرکی 11000 گھوٹکی 11025 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران 11250 آباد گار 11275 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال ٹریڈرز فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں کے ان پیڈ مالوں پر جرمانے کے حوالے سے کیا فیصلہ ہو گا۔ اگر تاریخ آگے ہو گئ تو مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 25 2023 13:13:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اچھے مال 215/218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نپر مسور 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
May 25 2023 13:13:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3900 روپیہ من ریٹ ہے۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال نیچےگاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 265 پرولائن 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4900/5000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ ملتان منڈی میں 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں. .
May 25 2023 13:13:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 25 2023 12:19:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی ایرانی 15000/15500 جیسے حالات ہیں گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ دھنیا کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 14100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبلہ گولی دھنیا ایرانی کوئٹہ منڈی میں 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 25 2023 12:19:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 76000/77000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 67000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق دوسرے علاقوں سے بھی بکنگ کے ریٹ آ رہے ہیں .
May 25 2023 12:01:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 25 2023 12:01:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کولڈ سٹور مالوں کے ریٹ ہی ہیں فل حال گاہک بالکل خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 25 2023 11:45:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر اور 10 دن کی پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott