Clover Seed | برسیم
Aug 20 2025
May 20 2025 17:28:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 20 2025 17:27:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2025 17:26:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 20 2025 16:52:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 16530/540 جبکہ جون 17135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 20 2025 16:43:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 220 میں کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیٹلمنٹ ہو رہی ہے ان سودوں کی جو 40/45 دن پہلے لوگوں نے خریدے تھے۔ .
May 20 2025 15:55:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 16280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 16500/510 جبکہ جون 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2025 15:17:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں 16280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16540 جبکہ جون 17130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
May 20 2025 15:15:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں 16280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16540 جبکہ جون 17130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
May 20 2025 14:59:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے دکاندار ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں ریٹ کم ہوتے ہیں تو دکاندار تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔بکنگ 2670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. .
May 20 2025 14:58:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13200/500 جبکہ گولی دھنیا 13800/14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott