Sugar | چینی
May 15 2025
May 23 2024 14:23:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ .
May 23 2024 14:17:50 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ گرم ہے اور ماش ثابت ایس کیو کے 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال انتہای شارٹ ہیں۔ پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 23 2024 14:11:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کھلے مالوں کے مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 465 ڈالر پرانی کراپ جبکہ نئ کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا ییلو پیس کی بھرپور خریداری کر رہا ہے۔ ییلو پیس کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 23 2024 13:40:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13650 کمالیہ 13425 کنجوانی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13325 حمزہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13300 شاہمراد 13350 ساہنگھڑ مٹیاری 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13265/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جون کے سودوں کے 13480/13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں۔ .
May 23 2024 13:02:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 13225 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ مئ کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13260 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 23 2024 12:59:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 23 2024 12:58:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی کے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے پرچون میں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 23 2024 12:57:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ نپر جہاز والے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں 40/45 دن پیمنٹ پر۔ بکنگ نپر مسور جون جولائی شپمنٹ 760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 23 2024 12:56:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 23 2024 12:51:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott