Millet | باجرہ
May 24 2025
May 11 2023 11:46:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور ٹکڑا 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 21500 جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
May 11 2023 11:42:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 11 2023 11:39:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور اچھے مالوں کے 20000/21000 جیسے حالات ہیں۔نئے ہائبرڈ مال 23000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 11 2023 11:28:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 10900 رمضان العریبیہ سلانوالی پاپولر المعیز وغیرہ 10750 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 10850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کمالیہ کشمیر 10750 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 10625 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10650۔ ڈھرکی گھوٹکی 10750 الائنس اے کے ٹی 10725 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 11 2023 10:54:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 216 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 214/215 جبکہ مشین کلین مال 222/223 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مضبوط گھر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 298 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نپر مسور 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ج کہ نمبر 2 کوالٹی 680 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 680 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 221.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 11 2023 10:31:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بہچ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 298 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں میں سیلنگ رک گئ ہے۔ .
May 11 2023 10:23:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ .
May 11 2023 10:21:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 9200/9300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 11 2023 10:19:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من نرم ہے اور 8150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال مل جاتا ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ مجموعی طور پر نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 11 2023 10:10:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 184.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے ۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott