Sugar | چینی
May 13 2025
May 02 2023 18:51:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10625 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کے 11515 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر تیز نظر آرہی ہے۔ .
May 02 2023 18:39:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نئے مال 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 02 2023 18:24:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3900 جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 4400 جیسے حالات ہیں۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا اور لائن وغیرہ 288/290 اور پرولائن جوار 314/315 روپیہ کلو جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔تھوڑی بہت پرافٹ ٹیلنگ بھی ہو رہی ہے۔ .
May 02 2023 17:52:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ نپر 218/219 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا اچھا تھا آج۔ مسور کرمسن اچھے مال 225 جیسے حالات ہیں۔ .
May 02 2023 17:48:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ ریٹ مانگ رہے ہیں جبکہ باریک تل 20000 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 02 2023 17:26:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500/600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
May 02 2023 17:24:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 3350 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 02 2023 17:12:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو اچھے گولڈن مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزہد تیز ہے اور 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ اچھے گولڈن مالوں کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق اس بار سفید مال آیا ہے گاہک ان میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/330 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جہسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 355/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم 375 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
May 02 2023 17:04:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 02 2023 16:54:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو نرم ہے اور 140 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 390 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 122 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott